شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان کے ساتھ اس کے بعض اہل اور کچھ مال، نوکر چاکر، غلام، چار پائی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان کے ساتھ اس کے بعض اہل اور کچھ مال،
نوکر چاکر،
غلام،
چار پائی وغیرہ جاتے ہیں،
جو درحقیقت اب اس کے نہیں ہیں،
اس کے وارثوں کے ہیں،
جتے ہیں اور دفن کرنے کے بعد واپس آجاتے ہیں،
نیک عمل قبر میں انسان کے پاس ایک خوبرو خوش پوش اور خوشبو دار جوان کی شکل میں آتا ہے اور برا عمل اس کے برعکس آتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7424