شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) فوافوا صلاة الفجر: انہوں نے نماز فجر کوپایا، اس میں حاضر ہوئے، کیونکہ عام...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
فوافوا صلاة الفجر:
انہوں نے نماز فجر کوپایا،
اس میں حاضر ہوئے،
کیونکہ عام حالات میں وہ اپنے اپنے محلوں کی مساجد میں نماز پڑھتے تھے،
کسی اجتماعی ضرورت کے لیے،
سارے آپ کی مسجد میں حاضر ہوتے تھے۔
(2)
تنافسوها:
یعنی تتنافسوها:
اس میں رغبت اور چاہت کرو گے،
زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کی کوشش کروگے۔
ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرگے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو امت کے فقرو ناداری میں مبتلا ہونے کا زیادہ خطرہ نہیں تھا،
بلکہ زیادہ خطرہ اس بات کا تھا کہ زیادہ دولت مندی آئے گی،
جس سے دنیوی حرص اور دولت کی رغبت و چاہت میں اضافہ ہوگا،
لوگ دنیا کے دیوانے اور متوالے ہوکر مقصد زندگی کو بھلا بیٹھیں گے،
دنیا کی عیش و عشرت میں مگن ہوکر،
باہمی حسد و بغض کا شکار ہوں گے اور دنیا پرستی میں مبتلا ہوکر تباہ و برباد ہوں گے اور آج کل ہم سر کی آنکھوں سے اس کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7425