🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ان لا تزدروا: حقیر اور کم تر خیال نہ کرو، کیونکہ ازدراء کا معنی ہوتا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ان لا تزدروا:
حقیر اور کم تر خیال نہ کرو،
کیونکہ ازدراء کا معنی ہوتا ہے،
کسی کو حقیرو ناقص قرار دینا،
عیب لگانا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7430