شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) قذر: نفرت اور کراہت کی۔ (2) ناقةعشرا: دس ماہ کی گابھن اونٹنی۔ (3) شاة...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
قذر:
نفرت اور کراہت کی۔
(2)
ناقةعشرا:
دس ماہ کی گابھن اونٹنی۔
(3)
شاة والدا:
بچے والی بکری،
یعنی جو بچہ جننے کے بالکل قریب تھی،
جننا ہی چاہتی تھی۔
(4)
انتج هذان:
ان دونوں یعنی اونٹنی اور گائے والے کوان کا پھل ملا۔
(5)
ولدهذا:
اس اندھے سے بچہ حاصل کیا۔
(6)
حبال:
حبل کی جمع ہے،
اسباب وذرائع سفر مراد ہیں،
(7)
اتبلغ عليه:
اس کو(بلغه كفايت)
بناسکوں،
اس پر اکتفا کروں۔
(8)
كابراعن كبر،
ہربڑا صاحب عزت وشرف،
اپنے بڑے کا وارث بنتا آرہاہے،
(9)
لا اجهدك:
تمہیں مشقت اور تکلیف میں نہیں ڈالوں گا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
جب انسان اپنی اصلیت بھول جاتا ہے،
اپنے ماضی کو نظرانداز کرکے ڈینگوں اور فخرو مباہات کا شکار ہوکر یہ سمجھنے لگتا ہے کہ میں تو سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہوا ہوں،
تو اس کے لیے اللہ کی راہ میں جینا مشکل ہو جاتا ہے اور بسااوقات وہ ناشکر گزاری کی بھینٹ چڑھ کر سب کچھ سے محروم ہو جاتا ہے،
لیکن جو انسان اپنے ماضی کو یاد رکھتا ہے،
وہ اللہ کا شکر گزار رہتا ہے اور لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ کے مثردہ جانفزا سے متمتع ہوتا ہے،
اللہ اپنا شکر گزار بننے کی توفیق بخشے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7431