🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، جب فتنہ و فساد کا دور دورہ ہو، لوگ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
جب فتنہ و فساد کا دور دورہ ہو،
لوگ دینی مفادات کی خاطر ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں اور ان پر وعظ و نصیحت کار گرنہ ہوتو ایسی صورت میں،
سب سے الگ تھلگ ہوکر اللہ کی عبادت اور ذکرو فکر میں مشغول رہنا،
اس سے بہتر ہے کہ انسان خود بھی مفادات کی جنگ میں شریک ہوجائے،
ہاں اگر وہ لوگوں کے درمیان رہ کردار ادا کرسکتا ہو،
تو پھر ان کے درمیان رہنا بہتر ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7432