شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) آذنت بصوم: اس نے انقطاع وخاتمہ کا اعلان کردیا ہے اور (2) ولت حداء،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
آذنت بصوم:
اس نے انقطاع وخاتمہ کا اعلان کردیا ہے اور (2)
ولت حداء،
تیز رفتاری سے پیچھے کو بھاگ رہی ہے (3)
صبابة:
برتن میں بچ رہ جانے والا اور آخری قطرہ۔
(4)
يتصابها:
آخری قطرہ کوپی رہاہے،
(5)
مابحضرتكم:
جو تمہارے پاس ہے،
(6)
كظيظ:
بھری ہوئی۔
(7)
قرحت،
چھل گئے،
زخمی ہوگئے،
۔
(8)
اشداق،
شدق کی جمع ہے،
باچھیں(پتوں کی خشکی اور حرارت وگرمی سے زخمی ہوگئے تھے) (9)
لم تكن نبوة قط الاتنا سخت،
نبوت،
خلافت نبوت سے گزر کر،
بادشاہت کی شکل اختیار کرگئی،
نبی کے ماننے والے،
اس کے خلفاء کے خاتمہ کے بعد بادشاہ بن گئے اور بادشاہوں والا وطیرہ اختیارکیا اور تم(10)
ستخبرون،
اس تبدیلی کاتجربہ اور مشاہدہ کرلوگے،
جب ہمارے بعد آنے والے امراء سے تمہیں واسطہ پڑے گا۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نبی کی موجودگی میں جو سیرت و کردار بنتا ہے،
دنیا سے بے رغبتی اور آخرت کا رحجان نمایاں ہوتا ہے،
وہ نبی کی وفات کےبعد آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جاتا ہے،
خلافت تک اس کے اثرات باقی رہتے ہیں،
پھر ان میں نمایاں تبدیلی ہوجاتی ہے اور امت میں بادشاہت کے اثرات نمایاں ہوجاتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7435