🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضور اکرم کی پوری زندگی میں ایسا نہیں ہوا کہ آپ نے مسلسل اور متواتر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضور اکرم کی پوری زندگی میں ایسا نہیں ہوا کہ آپ نے مسلسل اور متواتر دویاتین دن راتیں گندم یا جوکی روٹی پیٹ بھر کر کھائی ہو،
بعض دنوں میں صرف کھجوروں یا دودھ پر گزارا کرنا پڑتا تھا،
اگرچہ اگر آپ چاہتے تو آپ کو ہر قسم کی فراوانی اور سہولت میسر آسکتی تھی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7443