🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دوسرے ماہ کے اختتام پرتیسرے ماہ کا چاند نظر آجاتا ہے، اس طرح دو ماہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دوسرے ماہ کے اختتام پرتیسرے ماہ کا چاند نظر آجاتا ہے،
اس طرح دو ماہ میں تین چاند نظر آجاتے ہیں اور پانی کو کھجور کی مناسبت و غلبہ سے سیاہ کہہ دیا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7452