شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: چالیس سال کا عددتعیین اور تحدید کے لیے نہیں، محض طویل مدت بیان کرنے کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
چالیس سال کا عددتعیین اور تحدید کے لیے نہیں،
محض طویل مدت بیان کرنے کے لیے ہے،
اس لیے بعض روایات میں پانچ سوسال کا عرصہ آیا ہے،
یا صحابہ کرام کے فقراء اور اغنیاء کا فرق چالیس کا ہوگا اور عام فقراء اور مالداروں کا پانچ سوسال کا،
کیونکہ مال دار اپنے مال ومتاع اور آسائش و آرام کا حساب کتاب دینے کے لیے روک لیے جائیں گے،
جبکہ فقراء کا لمبا چوڑا محاسبہ نہیں ہوگا اور ظاہر ہے عام اغنیاء اور صحابہ اغنیاء کے درمیان حسن عمل اور اخلاص کے اعتبار سے بہت زیادہ فرق ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7463