🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حجر کا علاقہ جہاں قوم ثمود آباد تھی، وہاں سے غزوۂ تبوک کے موقع پر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حجر کا علاقہ جہاں قوم ثمود آباد تھی،
وہاں سے غزوۂ تبوک کے موقع پر گزرے ہیں،
کیونکہ یہ جگہ خیبر اور تبوک کے درمیان واقع ہے،
جہاں آج بھی کھنڈرات موجود ہیں،
عذاب شدہ قوموں کے علاقہ سے گزرتےہوئے رونا چاہیے،
یا کم از کم رونی صورت ہی بنانی چاہیے کہ کہیں ہم بھی ا س عذاب کا شکار نہ ہوجائیں اور ان علاقوں سےصرف ضرورت کے تحت یا عبرت اور سبق آموزی کے لیے ہی جانا چاہیے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7465