🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: وہ انسان جو بغیر طمع و لالچ اور دنیوی مفادات کے محض اللہ کی رضا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
وہ انسان جو بغیر طمع و لالچ اور دنیوی مفادات کے محض اللہ کی رضا کے لیے اخلاص کے ساتھ اپنا کمایا ہوا مال بیوہ یا مسکین پر خرچ کرتا ہے،
وہ حدیث میں مذکور،
اجروثواب کاحق دار ٹھہرتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7468