🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جس طرح درمیانی انگلی، شہادت کی انگلی کے قریب ہے، ان کے درمیان زیادہ فاصلہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جس طرح درمیانی انگلی،
شہادت کی انگلی کے قریب ہے،
ان کے درمیان زیادہ فاصلہ نہیں ہے،
اس طرح اپنے عزیزو رشتہ دار یتیم یا اجنبی یتیم کی پرورش اور کفالت کرنے والا جنت میں آپ کا رفیق ہوگا،
اس کو آپ کے قریب رکھا جائے گا،
كفیٰ به شَرَفا
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7469