شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دنیا میں مسجد بنانے والا، مسجد کی تعمیرمیں جس قدر اعلیٰ اور عمدہ سامان تعمیر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دنیا میں مسجد بنانے والا،
مسجد کی تعمیرمیں جس قدر اعلیٰ اور عمدہ سامان تعمیر استعمال کرے گا،
اللہ اس کے لیے جنت میں اعلیٰ اور عمدہ سامان تعمیر سے گھر بنائے گا،
اس لیے میں نے عمدہ اور اچھا سامان تعمیر استعمال کیا ہے،
لیکن دوسرے صحابہ کرام کا خیال تھا،
وہی سامان تعمیر استعمال کیا جائے،
جو آپ نے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے استعمال کیا تھا،
تفصیل گزرچکی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7470