🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مِثله ویسا ہی کا یہ معنی نہیں ہے، اس حجم اور پیمائش کا، یا اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مِثله ویسا ہی کا یہ معنی نہیں ہے،
اس حجم اور پیمائش کا،
یا اس جیسے مسالہ کا،
بلکہ مراد ہے،
جس حسن نیت اور عمدگی سے بنائے گا،
اس طرح اس کو اعلیٰ اور عمدہ جنت کا گھر ملے گا،
کیونکہ جنت کی نظیر و تمثیل تو دنیا میں ہےہی نہیں اور نہ ہوسکتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7471