شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) تنحي: ایک طرف کا رخ کیا، الگ ہوکر چلاگیا۔ (2) حره: سیاہ کنکروں والی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
تنحي:
ایک طرف کا رخ کیا،
الگ ہوکر چلاگیا۔
(2)
حره:
سیاہ کنکروں والی زمین۔
(3)
شرجة:
نالی،
اس کی جمع شراج ہے۔
(4)
مسحاة:
وہ آلہ جس سے زمین کو کھودا جاتا ہے،
کسی۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
زمین یا باغ کی پیداوار کے حاصل ہوتے ہی اس سے کچھ حصہ نیک کاموں کے لیے،
فقراء محتاجوں اور ضرور تمندوں کے لیے الگ کرلینا اور کچھ حصہ زمین کی بہتری اور اصلاح پر نیک نیتی سے خرچ کرنا خیرو برکت کا باعث بنتا ہے اور ایسا زمیندارہ ناپسندیدہ ہونے کی بجائے فضیلت کا باعث ہے اور پیداوار سے عُشر (دسواں حصہ)
سے زائد خرچ کرنا پسندیدہ طرز عمل ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7474