شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بعض دفعہ انسان بلا سوچے سمجھے کسی حکمران کی خوشامد میں کوئی بات کہہ دیتا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بعض دفعہ انسان بلا سوچے سمجھے کسی حکمران کی خوشامد میں کوئی بات کہہ دیتا ہے،
یا اس کے سامنے کسی مسلمان کے بارے میں کوئی بات کہہ دیتا ہے،
جس سے حکمران کو اس کے قتل کا بہانا مل جاتا ہے،
یا بدگوئی اور فحش کلامی کرتاہے،
یا بلا سوچے سمجھے ہنسی مذاق میں کسی دینی حکم پر طعن کردیتا ہے،
اس کا مذاق اڑاتا ہے،
تو یہ چیزیں اس کی تباہی و بربادی کا باعث بن جاتی ہے،
اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبان کی حفاظت پر بہت زور دیا ہے اور خاموشی کو نجات قرار دیاہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7482