شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتاہےجو انسان چھپ کر اور پوشیدہ طور پر گناہ کرتا ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتاہےجو انسان چھپ کر اور پوشیدہ طور پر گناہ کرتا ہے اس کے اندر شرم و حیاء باقی ہے اور وہ اس کام کو برا ہی سمجھتا ہے،
اس لیے وہ اس کام سے باز آسکتا ہے،
توبہ کرسکتا ہے لیکن جو انسان کسی گناہ کا اعلانیہ طور پر ارتکاب کرتاہے،
اس کا معنی یہ ہے،
وہ شرم و حیا سے عاری ہے اور گناہ کو گناہ ہی نہیں سمجھتا،
بلکہ ڈھٹائی سے کام لےکر اس کو یوں کرتا ہے کہ یہ بھی اچھا کام ہے،
یا دوسروں کی غیرت کو للکارتا ہے،
یا ان کے جذبات کا خون کرتا ہے،
اس لیے اس کام سے باز آنا یا توبہ کرناممکن نہیں رہتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7485