🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: چھینک آنے سے دماغ کے فضلات خارج ہوتے ہیں، جس سے انسان کا دماغ ہلکا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
چھینک آنے سے دماغ کے فضلات خارج ہوتے ہیں،
جس سے انسان کا دماغ ہلکا ہوجاتا ہے اور اس کا جسم راحت و سکون محسوس کرتاہے،
اس لیے اس پر اللہ کی حمد اور اس کا شکر بجالاتے ہوئے،
الحمدللہِ کہنا چاہیے اور سننے والے کو اس کی خیروبرکت کی دعا دیتے ہوئے،
يرحمك الله کہنا چاہیے،
اگر چھینکنے والا الحمدلله نہیں کہتا،
تو اس کو دعائے خیر دینا ضروری نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7486