شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: فليكظم: اس کو روکے، كظم روکنے کو کہتے ہیں۔ فوائد ومسائل: جمائی بسیار خوری یا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
فليكظم:
اس کو روکے،
كظم روکنے کو کہتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
جمائی بسیار خوری یا پر خوری اور کاہلی و سستی کی علامت ہے،
اگر اس کو روکا نہ جائے،
تو انسان کے منہ کی ہیئت و شکل بدنما نظر آتی ہے اور منہ کھلنے سے اس میں مکھی وغیرہ داخل ہوجاتی ہے،
اس لیے اس کو ناپسندیدہ قرار دیاگیا ہے اوراسے روکنے کی تاکید کی گئی ہے،
اس لیے شیطان کو خوش ہونے اور ہنسنےکا موقع نہیں دینا چاہیے،
منہ کو بند کرلینا چاہیے،
یا اس پر ہاتھ رکھ لینا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7490