🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حدیث کے الفاظ خبر پر ہیں، لیکن معنی ومفہوم کے اعتبار سے ارشادو ہدایت ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حدیث کے الفاظ خبر پر ہیں،
لیکن معنی ومفہوم کے اعتبار سے ارشادو ہدایت ہے کہ مومن کو ہوشیار،
بیدار اور محتاط ہو کر رہنا چاہیے،
غفلت اور بے خبری کی زندگی نہیں گزارنی چاہیے کہ غفلت و بے خبری کی بنا پر اس کو بار باردھوکہ دیا جاسکے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7499