شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حدیث کو لکھنے کی ممانعت اس صورت میں تھی، جبکہ قرآن وحدیث کو یکجا لکھا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حدیث کو لکھنے کی ممانعت اس صورت میں تھی،
جبکہ قرآن وحدیث کو یکجا لکھا جارہا تھا اور دونوں کے باہمی اختلاط اور آمیزش کا خطرہ تھا،
یایہ حکم اس وقت تھا،
جب کتابت کے اسباب اور وسائل کی قلت تھی اور قرآن اور حدیث دونوں کو لکھنا دقت اور پریشانی کاباعث تھا،
کیونکہ لکھنے والے(کاتب)
اور کاغذ عام نہ تھے،
نیز لکھنے کی ممانعت اس لیے بھی تھی کہ عربوں کا حافظہ بہت تیز تھا اور سب چیزوں کو زبانی یاد رکھتے تھے،
اس لیے ان کو یاد رکھنے کا حکم دیا،
تاکہ قوت حافظہ عدم استعمال کی وجہ سےضائع نہ ہوجائے،
اس لیے آپ نےاحادیث بیان کرنے کی تلقین فرمائی کہ حَدِثوا میری باتیں بیان کرو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7510