شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يعقبه: اس پر باری باری سوار ہوتے تھے، غزوہ بواط کے لیے آپ جنگ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يعقبه:
اس پر باری باری سوار ہوتے تھے،
غزوہ بواط کے لیے آپ جنگ بدرسے پہلے ربیع الاول2ھ میں ایک قریشی قافلہ کے لیے نکلے تھے،
(2)
تلدن:
اس نے توقف کیا،
تاخیرکردی،
(3)
شا:
اس کو کھڑا کرنے کےلیے ڈانٹنا،
ہش ہش کہنا۔
مفردات الحدیث:
(1)
يعقبه:
اس پر باری باری سوار ہوتے تھے،
غزوہ بواط کے لیے آپ جنگ بدرسے پہلے ربیع الاول2ھ میں ایک قریشی قافلہ کے لیے نکلے تھے،
(2)
تلدن:
اس نے توقف کیا،
تاخیرکردی،
(3)
شا:
اس کو کھڑا کرنے کےلیے ڈانٹنا،
ہش ہش کہنا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7515