شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) الاحمق: بے وقوف، لیکن یہاں ناواقف اور جاہل مراد ہے کہ وہ مجھے اس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
الاحمق:
بے وقوف،
لیکن یہاں ناواقف اور جاہل مراد ہے کہ وہ مجھے اس طرح نماز پڑھتا دیکھ کر مجھ سے سیکھ لے کہ ایک کپڑے میں نماز پڑھنا جائز ہے،
(2)
نخامة:
بھینی،
رینٹ،
ناک کا فضلہ،
بلغم کو بھی کہہ دیتے ہیں،
(3)
يمدر الحوض:
حوض کی لپائی کرے،
اس کو ٹھیک ٹھاک کرے،
(4)
افهقناه:
ہم نے اس حوض کو بھردیا،
(5)
اشرع ناقته:
پانی پینے کے لیے اپنی اونٹنی کی مہار کو ڈھیلا کردیا،
اس کو پانی پلانے لگے۔
(6)
شنق لها:
اس کی مہار کوکھینچا۔
(7)
فشجت:
اونٹنی نے بول کے لیے اپنی ٹانگیں کشادہ کیں کھولیں۔
(8)
ذباذب،
مفرد ذبذب ہے،
یعنی اهداب،
ڈورے،
(9)
تواقصت عليها:
چادر کو گردن سےروک لیا۔
(10)
يرمقئي:
مجھے گھوررہے تھے،
مجھ پر نظر جمائے ہوئے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7516