🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يصرها: وہ اسےباندھ یا لپیٹ لیتا۔ (2) نختبط: ہم پتے جھاڑتے۔ (3) نعشه: ہم...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يصرها:
وہ اسےباندھ یا لپیٹ لیتا۔
(2)
نختبط:
ہم پتے جھاڑتے۔
(3)
نعشه:
ہم اس کو سہارے سے اٹھاتے تھے اور بقول قاضی عیاض،
ہم اس کے دعویٰ کو مضبوط کرتے تھے کہ واقعی غلطی سے اس کو کھجور نہیں دی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7517