شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) افيح: وسیع، (2) المخشوش: خشاش(نکیل) ڈالی گئی۔ (3) يصانع قائده: اپنے چلانے والے کی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
افيح:
وسیع،
(2)
المخشوش:
خشاش(نکیل)
ڈالی گئی۔
(3)
يصانع قائده:
اپنے چلانے والے کی اطاعت کرتا ہے،
(4)
منصف:
درمیانی جگہ،
دونوں کےدرمیان کی جگہ۔
(5)
لاءم بينهما:
دونوں کو ملادیا،
جوڑدیا،
(6)
احضر:
میں تیز دوڑرہاتھا،
(7)
حسرته:
میں نے اس کو تیزکیا،
(8)
فانذلق:
وہ تیز ہوگیا۔
(9)
عم ذاك:
آپ نے اس کام کا حکم کیوں دیا۔
(10)
ان يرفه عنهما:
ان دونوں سے تخفیف کی جائے،
عذاب ہلکا کردیاجائے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا لفظ،
بِشَفَاعتی میری سفارش کی وجہ سے اس بات کی صریح دلیل ہے کہ عذاب میں تخفیف آپ کی سفارش کے سبب ہوئی،
اس میں ٹہنی کا کوئی دخل نہیں تھا،
اس لیے اس سے قبر پر پھول وغیرہ ڈالنے پر استدلال کرنا درست نہیں ہے اور آپ کو تو عذاب ہوتا محسوس ہوگیا،
کیا ہمیں بھی عذاب ہونے کا علم ہوجاتا ہے۔
مفردات الحدیث:
(1)
افيح:
وسیع،
(2)
المخشوش:
خشاش(نکیل)
ڈالی گئی۔
(3)
يصانع قائده:
اپنے چلانے والے کی اطاعت کرتا ہے،
(4)
منصف:
درمیانی جگہ،
دونوں کےدرمیان کی جگہ۔
(5)
لاءم بينهما:
دونوں کو ملادیا،
جوڑدیا،
(6)
احضر:
میں تیز دوڑرہاتھا،
(7)
حسرته:
میں نے اس کو تیزکیا،
(8)
فانذلق:
وہ تیز ہوگیا۔
(9)
عم ذاك:
آپ نے اس کام کا حکم کیوں دیا۔
(10)
ان يرفه عنهما:
ان دونوں سے تخفیف کی جائے،
عذاب ہلکا کردیاجائے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث کا لفظ،
بِشَفَاعتی میری سفارش کی وجہ سے اس بات کی صریح دلیل ہے کہ عذاب میں تخفیف آپ کی سفارش کے سبب ہوئی،
اس میں ٹہنی کا کوئی دخل نہیں تھا،
اس لیے اس سے قبر پر پھول وغیرہ ڈالنے پر استدلال کرنا درست نہیں ہے اور آپ کو تو عذاب ہوتا محسوس ہوگیا،
کیا ہمیں بھی عذاب ہونے کا علم ہوجاتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7518