🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اشجاب، مفردشجب ہے، بوسیدہ اورپرانامشکیزہ۔ (2) حمارة: مشک لٹکانے کی کھونٹی۔ (3) عزلاء: مشک...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اشجاب،
مفردشجب ہے،
بوسیدہ اورپرانامشکیزہ۔
(2)
حمارة:
مشک لٹکانے کی کھونٹی۔
(3)
عزلاء:
مشک کامنہ،
(4)
يغمزه:
نچوڑنے کے لیے اسے دبا رہے تھے،
(5)
جفنة:
بڑا پیالہ یاٹب۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7519