شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) سيف البحر: سمندر کا ساحل، (2) دخر البحر زخرة: سمندر نے ٹھاٹھیں ماریں۔ (3)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
سيف البحر:
سمندر کا ساحل،
(2)
دخر البحر زخرة:
سمندر نے ٹھاٹھیں ماریں۔
(3)
حجاج:
آنکھ کاخول۔
(4)
كفل:
وہ کپڑا جو اونٹ کی کوہان کے اردگرد لپیٹا جاتا ہے،
یہاں مراد پالان ہے۔
فوائد ومسائل:
ان احادیث میں آپ کے مختلف معجزات کو بیان کیا گیا ہے اورمعجزات پر قیاس نہیں ہوسکتا،
اگر آپ کو دوقبروں کے عذاب کا علم دیا گیا ہے،
تو اس کا یہ معنی نہیں ہے کہ آپ کو دنیا میں برزخ کے حالات کا پتہ تھا اور برزخ (قبر)
میں دنیا کے حالات کا علم ہے اور اگر ترشاخ رکھنے سے عذاب میں تخفیف ہوئی ہے،
تو قبر پر پڑھنے سے بالاولیٰ ہوگی،
کیونکہ عذاب کی تخفیف میں شاخ تر کا کوئی دخل نہیں ہے اور اگر تر شاخ تسبیح پڑھتی ہے،
تو کیا خشک شاخ تسبیح نہیں پڑھتی،
اللہ کا فرمان تو یہ ہے،
وَإِن مِّن شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ ہر چیز حمدکےساتھ تسبیح کہہ رہی ہے،
پھر یہ کہنے کی کیا ضرورت،
جب تک یہ تر رہیں گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7520