شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) قام قائم الظهره: سورج سرپرکھڑا ہوگیا، عین دوپہر ہوگئی ، (2) رفعت لنا صخرة،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
قام قائم الظهره:
سورج سرپرکھڑا ہوگیا،
عین دوپہر ہوگئی،
(2)
رفعت لنا صخرة،
ہمیں ایک چٹان نظرآئی،
(3)
فروة:
بالوں یا اون کا کمبل،
پوستین جس کا اندرونی حصہ جانوروں کی کھال سے تیار کیا جاتا ہے۔
(4)
انفض لك:
میں آپ کے لیے پہرہ دیتا ہوں،
اردگرد کا دیہان رکھتا ہوں۔
(5)
اهل المدينه،
اہل شہر،
مدينه سے یہاں شہر مراد ہے،
یعنی مکہ،
کیونکہ مدينه النبي تو آپ کی ہجرت کے بعد نام پڑاہے،
پہلے تو اس کو یثرب کہتے تھے اور بخاری شریف کی روایت لرجل من قريش ہے اور قریشی مکہ ہی میں آبادتھے،
قعب:
لکڑی کا پیالہ،
(6)
كثبة:
کچھ،
تھوڑاسا،
ایک وقت نکلنےوالادودھ۔
(7)
ارتوي:
میں اس میں پانی رکھتا تھا۔
(8)
ارتطمت فرسه:
اس کا گھوڑا دھنس گیا۔
فوائد ومسائل:
قریش نے آپ کے پکڑنے والے کے لیے سواونٹ بطور انعام دینے کا اعلان کیا تھا،
اس لیے آپ کے تعاقب میں نکلا اور یہ واقعہ پیش آیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7521