🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث میں، یا محمد اور یا رسول اللہ کہا، آپ کی آمد پراظہار مسرت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں،
یا محمد اور یا رسول اللہ کہا،
آپ کی آمد پراظہار مسرت وشادمانی کےلیے ہے اور آپ ان کے سامنےموجود تھے،
اس سے آج کل،
یا محمد یا رسول اللہ کے نعرے کا جواز ثابت کرنا،
قیاس مع الفارق ہے،
اگر انہوں نے یہ الفاظ،
آپ کی غیر موجودگی جبکہ آپ ان کے سامنے نہیں تھے،
کہے ہوتے تو پھرقیاس ہوسکتا تھا۔
راوی کا یہ کہنا کہ'' قدمنا ليلا رات کو پہنچے درست نہیں ہے کیونکہ آپ مدینہ منورہ میں دن کو داخل ہوئے تھے اور آپ نے سفری ضرور کے باوجود،
استغناء اور بے نیازی کا اظہار کرتے ہوئے سراقہ سےکوئی چیز نہیں لی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7522