شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عرفہ کے دن شام کا وقت ہوگا، اس لیے اس کو ليلة مزدلفه سے تعبیر...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عرفہ کے دن شام کا وقت ہوگا،
اس لیے اس کو ليلة مزدلفه سے تعبیر کردیا،
وگرنہ سورج کے غروب ہوجانے کے بعد عرفات سے کوچ شروع ہو جاتا ہے اور مغرب کی نماز مزدلفہ میں آکر پڑھی جاتی ہے اور یہ بات کہنے والے کعب احبار اور ان کے ساتھی تھے،
کعب احبار بعد میں مسلمان ہوگئے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7526