شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کامقصد یہ کہ جاہلیت کے دورمیں، جب کسی بچی کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کامقصد یہ کہ جاہلیت کے دورمیں،
جب کسی بچی کے چچازاد،
سرپرست بن کر اس کی پرورش اور کفالت کرتے،
تو اگر وہ مال دار اور حسین وجمیل ہوتی،
اس سے شادی کرلیتے،
لیکن ان کو ان کی حیثیت ومعیار کے مطابق مہر نہ دیتے،
بلکہ بہت کم مہر دیتے،
لیکن اگر وہ مال دار اور حسین و جمیل نہ ہوتی،
تو اس سے شادی نہ کرتے،
اس لیے فرمایا،
جب تم ان کے حسن و جمال اور مال میں کمی کی بنا پران کو نظراندازکرتے ہو،
تو حسن وجمال اور مال کی صورت میں بھی،
ان کا پوراپورا حق اداکرو اور مہرمثل اداکرو،
وگرنہ ان کے سوااور عورتوں سے جو تمہیں پسند ہوں،
چار تک شادی کرسکتے ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7528