شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یتیم کے مال سے ضرورت کے وقت کھاتے وقت، مال کی مقدار کالحاظ بھی رکھا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یتیم کے مال سے ضرورت کے وقت کھاتے وقت،
مال کی مقدار کالحاظ بھی رکھا جائے گا،
یہ نہیں کہ وہ اسے اپنے خرچ میں ہی اڑادے،
جس طرح انسان قلیل المال ہونے کی صورت میں اپنے اخراجات کو محدود کرتا ہے،
اس طرح یہاں بھی کیا جائے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7534