🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: نشوز: رفعت وبلندی، اپنے آپ کو بڑا خیال کرکے، اس سے کراہت ونفرت کا اظہار...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
نشوز:
رفعت وبلندی،
اپنے آپ کو بڑا خیال کرکے،
اس سے کراہت ونفرت کا اظہار کرنا،
اس پر ظلم وزیادتی کرنا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7537