🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: الم يان: کسی چیز کا وقت ہوجانا۔ فوائد ومسائل: اس آیت کے اصل مخاطب وہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
الم يان:
کسی چیز کا وقت ہوجانا۔
فوائد ومسائل:
اس آیت کے اصل مخاطب وہ لوگ ہیں،
جنہوں نے موقع کی مناسبت سے اسلام کو تو قبول کرلیا تھا،
مگر ابھی تک اس کے لیے جان کو جوکھوں میں ڈالنے اور کسی قسم کی قربانی کے لیے تیار نہیں تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7550