شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کچھ بد بخت آزاد لوگ دنیوی مال کی حرص ولالچ میں اپنی لونڈیوں سے، جبکہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کچھ بد بخت آزاد لوگ دنیوی مال کی حرص ولالچ میں اپنی لونڈیوں سے،
جبکہ وہ لونڈی ہونے کے باوجود اپنی عزت کی حفاظت کرنا چاہتی تھی،
بدکاری کرواتے،
اس کے لیے انہیں مجبور کرتے تھے،
تو اللہ تعالیٰ نے ایسی باندیوں کو جو مجبورا یہ نازیبا حرکت کریں،
معذور قرار دیا اور مجرم ان کےمالکوں اور آقاؤں کو قرار دیا،
جس سے معلوم ہوا،
مجبور اور مقہور مرد قابل مواخذہ نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7552