شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: وسیلہ کا معنی تقرب و نزدیکی ہے، مقصود یہ ہے کہ جن لوگوں کی یہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
وسیلہ کا معنی تقرب و نزدیکی ہے،
مقصود یہ ہے کہ جن لوگوں کی یہ مشرک بندگی کرتے ہیں،
وہ جن ہوں،
یا ملائکہ یا انبیاء،
وہ توخود اللہ کی بندگی کرتے ہیں اور اس کا تقرب حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے سے بڑھ کر اس کی اطاعت کرتے ہیں،
وہ کیسے چاہ سکتے ہیں کہ کوئی ان کی عبادت یا بندگی کرے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7554