شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، ہر وہ مشروب جو عقل کو ماؤف کرے، عقل...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
ہر وہ مشروب جو عقل کو ماؤف کرے،
عقل پر اثر انداز ہو،
وہ خمر ہے،
لہٰذااس کا استعمال اور خریدوفروخت ناجائز ہے اور وہ نجس پلید ہے،
تفصیلات،
کتاب الا شربہ میں گزرچکی ہیں،
دادا کی وراثت اور کلالہ کے بارے میں تفصیلات،
کتاب الفرائض میں گزر چکی ہیں اور رباء(سود)
کی دوصورتیں ہیں،
(1)
ربا النسئة ادھار پر سود،
اس کو قرآن مجید نے بیان کیا ہے،
اس لیے اس کی حرمت میں اختلاف نہیں ہے،
(2)
ربا الفضل ایک قسم کی اشیاء کا کمی وبیش کے ساتھ تبادلہ،
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے،
چھ قسم کی اشیاء کی تعیین کی ہے،
اس لیے ان کی علت نکالنے میں اختلاف ہے اور بعض لوگ اس میں علت کے قائل نہیں ہیں،
اس لیے اس میں اختلاف ہے،
تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خواہش تھی کہ آپ ان تینوں اشیاء کی تفصیل بیان کردیتے کہ ان میں اختلاف کی گنجائش ہی نہیں رہتی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 7559