الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
450۔ اردو حاشیہ : یہ روایت تو سنداً ضعیف ہے، لیکن اس میں بیان کردہ بات دوسرے دلائل کی...
450۔ اردو حاشیہ:
یہ روایت تو سنداً ضعیف ہے، لیکن اس میں بیان کردہ بات دوسرے دلائل کی رُو سے صحیح ہے۔ طائف کی یہ مسجد بھی وہیں تعمیر ہوئی تھی جہاں لات بت کا بت خانہ اور آستانہ تھا۔ اس بت خانہ کی جگہ کا بایاں منارہ پڑتا تھا۔ معلوم ہوا کہ حکومت اسلامیہ میں کفار کے معاہد کو مساجد میں تبدیل کرنا جائز ہے، بالخصوص اس صورت میں جب کہ کسی ملک کو فتح کیا جائے۔ اور تاریخی طور پر ثابت ہے کہ عالمگیر بادشاہ نے بھی ہندوستان میں کفار کے معاہد پر مساجد تعمیر کرائیں۔ [عون المعبود]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 450