الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)یہ حدیث سنداً ضعیف ہے جیسا کہ شیخ البانی رحمہ اللہ نے ضعیف الادب المفرد میں اس...
فوائد ومسائل:
(۱)یہ حدیث سنداً ضعیف ہے جیسا کہ شیخ البانی رحمہ اللہ نے ضعیف الادب المفرد میں اس کی صراحت کی ہے، تاہم اس حدیث میں وارد جملہ (ألا أنبئکم....)صحیح ہے جو صحیح بخاری و مسلم میں بھی موجود ہے۔
(۲) حدیث میں مذکورہ امور کی تصدیق دوسرے صحیح شواہد سے ہوتی ہے کہ زنا، شراب اور چوری واقعی سنگین جرم ہیں اور ان پر حد بھی جاری ہوتی ہے۔
(۳) شرک کے بارے میں تفصیل گزشتہ اوراق میں گزر چکی ہے۔
(۴) آپ صلی اللہ علیہ وسلم جھوٹ کی سنگینی بیان کرنے کے لیے اٹھ کر بیٹھ گئے۔ گو جھوٹ شرک سے کم تر گناہ ہے لیکن عموم بلویٰ کی وجہ سے اس کی اہمیت کی وضاحت کرنا مقصود تھی۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 30