الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سنداً ضعیف ہے تاہم باپ کے تعلق داروں سے صلہ رحمی ممدوح اور پسندیدہ عمل...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے تاہم باپ کے تعلق داروں سے صلہ رحمی ممدوح اور پسندیدہ عمل ہے اور ان سے قطع رحمی قابل مذمت ہے جیسا کہ گزشتہ ابواب میں صحیح احادیث کے حوالے سے گزرا ہے، اور عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ نے یہ بات شاید عمرو بن عثمان کی بے اعتنائی کی وجہ سے کی ہو اور کتاب سے ان کی مراد تو رات ہو۔ واللہ أعلم، بہر صورت یہ اس وقت ہے جب یہ اثر ثابت ہو جائے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 42