الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
454۔ اردو حاشیہ : ➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باوجود انصار کے محبوب ہونے کے، ان...
454۔ اردو حاشیہ:
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے باوجود انصار کے محبوب ہونے کے، ان کے قطعہ زمین پر جبراً یا بغیر اجازت کوئی تصرف نہیں فرمایا۔ اسی لیے معروف مسئلہ ہے کہ ”غصب کروہ زمیں میں نماز جائز نہیں۔“
➋ قبر پر یا قبرستان میں نماز جائز نہیں، اسی لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبریں کھدوا ڈالیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 454