الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (۱)ابن حسنہ والے اضافے کے علاوہ روایت کو شیخ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے۔ (الصحیحة...
فوائد ومسائل:
(۱)ابن حسنہ والے اضافے کے علاوہ روایت کو شیخ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا ہے۔ (الصحیحة للالباني، حدیث:۳۱۹۱)
(۲) لڑکپن کے فیصلے اکثر و بیشتر جذبات پر مبنی ہوتے ہیں اور جب معاملہ ان کے ہاتھوں میں ہوگا تو یقینا فساد اور خرابی پیدا ہوگی۔ جب معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوگا تو لامحالہ بد امنی پیدا ہو جائے گی اور اس صورت میں دین پر کاربند رہنا بھی مشکل ہوگا۔
(۳) بیوقوف سردار اور حکمران ہوں تو عوام کے لیے مشکلات پیدا ہوتی ہیں اور نئے نئے فتنے سر اٹھاتے ہیں، قوم بھی حکمرانوں کی طرح احمق ہو جاتی ہے اور تعمیر و ترقی رک جاتی ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 66