الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
461۔ اردو حاشیہ : ➊ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ”غریب“ مگر امام ابن خزیمہ رحمہ...
461۔ اردو حاشیہ:
➊ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ”غریب“ مگر امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ نے ”صحیح“ کہا ہے۔ علامہ خطابی رحمہ اللہ ناقل ہیں کہ امام بخاری رحمہ اللہ اور دیگر کہتے ہیں مطلب بن عبداللہ کو کسی صحابی سے سماع نہیں ہے۔ نیز عبدالمجید بن عبدالعزیز پر بھی کلام ہے، بہرحال دوسری صحیح روایات سے مسجد کی صفائی ستھرائی کی فضیلت ثابت ہے۔ جیسے کہ ایک صحابیہ نے مسجد کی صفائی کو اپنا معمول بنایا ہوا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی قبر پر جا کر اس کا جنازہ پڑھا تھا۔ [صحيح بخاري، حديث: 458]
➋ اسی طرح قرآن مجید یاد کر کے بھلا دینا بھی مہجوری کی ذیل میں آ سکتا ہے، اس لیے یہ بھی قابل گرفت ہو سکتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 461