الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ان دونوں روایتوں کو شیخ البانی رحمہ اللہ نے ضعیف الادب المفرد میں ذکر کیا ہے تاہم...
فوائد ومسائل:
ان دونوں روایتوں کو شیخ البانی رحمہ اللہ نے ضعیف الادب المفرد میں ذکر کیا ہے تاہم بیٹی اگر ضرورت مند ہو تو اس پر خرچ کرنا دیگر لوگوں پر خرچ کرنے سے افضل ہے کیونکہ اس میں صدقے کے ساتھ ساتھ صلہ رحمی بھی ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 81