حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح بخاري 4684]، [صحيح مسلم 2309] فقہ الحدیث : ➊ ساری کائنات اور ہر چیز کا خالق...
تخریج: [صحيح بخاري 4684] ،
[صحيح مسلم 2309]
فقہ الحدیث:
➊ ساری کائنات اور ہر چیز کا خالق صرف ایک اللہ ہے۔ اگر وہ اپنی مخلوقات کو اپنے پیدا کردہ خزانوں میں سے بے انتہا بخش دے تب بھی اس کے خزانوں میں کمی نہیں ہوتی۔
➋ اللہ تعالیٰ سات آسمانوں سے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے۔
➌ اللہ کا ہاتھ اس کی صفت ہے جس پر ایمان لانا ضروری ہے اور اللہ کے دونوں ہاتھ دائیں ہیں۔ منکرین صفات کا ہاتھ سے قدرت مراد لینا باطل ہے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 92