الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سخت ضعیف ہے اس لیے اس میں مذکور باتوں کو بنیاد بناکر رسول اکرم صلی...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سخت ضعیف ہے اس لیے اس میں مذکور باتوں کو بنیاد بناکر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ازواج مطہرات کو مطعون کرنا کسی طرح بھی درست نہیں۔ اس کی سند میں عبدالرحمن بن زیاد افریقی ضعیف ہے۔ عمارہ بن غراب مجمول ہے اور اس کی پھوپھی بھی مجمول ہے۔ (فضل اللہ الصمد، ص:۱۸۸، ج:۱)

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 120