الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
472۔ اردو حاشیہ : یہ روایت سنداً ضعیف ہے، لیکن معناً صحیح ہے۔ کیونکہ یہ حدیث «إِنما الأعمالُ بِالنياتِ»...
472۔ اردو حاشیہ:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے، لیکن معناً صحیح ہے۔ کیونکہ یہ حدیث «إِنما الأعمالُ بِالنياتِ» صحيح بخاري، حديث نمبر: [1] کے ہم معنی ہے، یہ حدیث انتہائی اہم ہے کہ انسان کو خیال رکھنا چاہیے اور اپنے نفس کا محاسبہ کرتے رہنا چاہیے کہ وہ کس نیت سے اپنے اعمال سر انجام دے رہا ہے۔ جو نیت ہو گی اس کے مطابق اجر ملے گا، چاہیے کہ ہمیشہ اللہ کی رضا پیش نظر رہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 472