الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ حسن بصری رحمہ اللہ کا قول اگرچہ سنداً ضعیف ہے تاہم في الواقع ایسے ہی ہے...
فوائد ومسائل:
یہ حسن بصری رحمہ اللہ کا قول اگرچہ سنداً ضعیف ہے تاہم في الواقع ایسے ہی ہے کہ اب فقراء اور یتیموں کا ذرہ خیال نہیں کیا جاتا۔ جبکہ خیرون القرون میں اس کا خوب اہتمام تھا، نیز اب گناہوں کو لوگ قیمتاً خریدتے ہیں اور دنیا کی معمولی لذت کی خاطر آخرت کا نقصان کرکے انہیں ذرہ بھر ندامت نہیں ہوتی۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 139