الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بچوں کو تربیت کی خاطر مارنا رحمت و شفقت کے ہرگز خلاف نہیں۔ پیار کا مطلب یہ...
فوائد ومسائل:
بچوں کو تربیت کی خاطر مارنا رحمت و شفقت کے ہرگز خلاف نہیں۔ پیار کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ بچے ادب و احترام سے عاری ہوں اور بری عادات ان میں پختہ ہو جائیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بچوں کے بارے میں ہدایت فرمائی کہ اگر وہ دس برس کے ہوکر نماز نہ پڑھیں تو انہیں سزا دو۔ (سنن ابي داود، حدیث:۴۹۵)
یتیم کو بھی اپنے بچوں کی طرح مارنا جائز ہے ینبسط کا مطلب یہ ہے کہ میں اس کی ہربات کو نہیں مانتی بلکہ اسے مارتی بھی ہوں حتی کہ وہ زمین پر لیٹ جاتا ہے جس طرح بچوں کی عادت ہوتی ہے کہ ان کی بات نہ مانی جائے تو وہ ایسا کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ یہ اس وقت تک ہے جب بچے چھوٹے ہوں۔ بلوغت کے قریب یا بلوغت کے بعد زیادہ مارنے سے بچے باغی بھی ہو جاتے ہیں۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 142