الشیخ مولانا عثمان منیب حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: عربی زبان میں ’’رقوب‘‘ اس مرد اور عورت کو کہتے ہیں جن کی اولاد زندہ نہ رہتی...
فوائد ومسائل:
عربی زبان میں ”رقوب“ اس مرد اور عورت کو کہتے ہیں جن کی اولاد زندہ نہ رہتی ہو۔ یہ رقیب سے مأخوذ ہے کیونکہ یہ بھی بچے کے مرنے کا انتظار کرتے ہیں۔ دنیاوی طور پر بلاشبہ رقوب وہی ہے جو لا ولد ہو لیکن یہ بہت بڑے اجر کا مستحق ہونے کی وجہ سے حقیقی معنوں میں اولاد والا ہے۔ کیونکہ اولاد کا دنیاوی فائدہ اس کے اخروی فائدے سے کہیں کم ہے۔ اور جو آخرت کے ثواب سے محروم رہا حقیقتاً وہی محروم اور بے اولاد ہے۔ اس حدیث میں صبر کرنے کی ترغیب بھی ہے۔

فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد 154